ایک اچھا کنٹینٹ لکھنے کے لیے مکمل معلومات کا ہونا ضروری ہے اج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی ویب سائٹ کے لیے ایک اچھا کنٹینٹ کیسے لکھ سکتے ہیں جس سے آپ کی پوسٹ جلد سے جلد رینک کر سکے "try my best to write good contents meaning in urdu"
try my best to write good contents meaning in urdu
اج ہم آپ کو کچھ ایسے پوائنٹ بتائیں کہ جن کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر آپ کنٹینٹ لکھتے ہیں تو آپ بھی ایک اچھا کنٹینٹ لکھ سکتے ہیں
سب سے پہلے آپ نے ایک اپنا ٹاپک چن لینا ہے جس کے بارے میں آپ کو نالج بھی ہو پھر اس کے اوپر لو کمپیٹیشن کی ورڈ ریسرچ کرنے ہیں
کی ورڈ ریسرچ کیسے کرتے ہیں ہماری ویب سائٹ کے اوپر جلد ایک پوسٹ پبلش ہو جائے گی جس سے آپ یہ سیکھیں گے کہ لو کمپٹیشن کی ورڈ کیسے فائنڈ کر سکتے ہیں اس پوسٹ کو کمپلیٹ پڑھیں اور اچھا مواد لکھنے کی پوری کوشش کریں
1 Title Heading
2 FAQS
3 primary keyword
4 keyword placement
5 External link
6 Permalink description
7 Image alt text
Try my best to write good contents meaning in urdu examples
سب پہلے آپ نے اپنی پوسٹ کی اؤٹ لائن بنانی ہے اور جو کی ورڈ آپ نے فائنڈ کیا ہے اس کے ہیلپنگ کی ورڈ آپ نے ایڈ کرنے ہیں جیسا کہ آپ ایک تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
آپ کا جو مین کی ورڈ ہوگا وہ آپ کے ٹائٹل میں ائے گا اور باقی جتنے بھی ہیلپنگ کی ورڈ ہیں وہ H2 اور H3 میں آپ ایڈ کریں اور ان سب ہیڈنگ کو باری باری ایکسپلین کریں
اور اخر میں جو لوگ کویسچن انسر کرتے ہیں اس کے بارے میں بھی لکھیں
FAQS
کوسچن آپ کیسے سرچ کر سکتے ہیں آپ اپنا مین کی ورڈ گوگل کے اوپر سرچ کریں جیسا کہ ہم نے ایک تصویر میں مثال دی ہے تو آپ کو وہاں پر کوسچن مل جائیں گے
جو لوگ سرچ کر رہے ہیں آپ ان کوسچن کے انسر اپنی پوسٹ میں بھی دے سکتے ہیں ایف اے کیوز ایڈ کر کے
Primary keyword
اپ کا مین کی ورڈ جس کے اوپر آپ پوسٹ لکھ رہے ہیں وہ اپ کی پوسٹ کے شروع میں ضرور انا چاہیے اس سے آپ کی
پوسٹ جلد گوگل میں رینک کرے گی اور آپ کے ویب سائٹ کے اوپر ٹریفک بھی ائے گی
keyword placement
کی وڈ کو اپنی پوسٹ میں کتنی بار ایڈ کرنا چاہیے اگر آپ ایک ہزار ورڈ کا کنٹینٹ لکھتے ہیں ارٹیکل لکھتے ہیں تو آپ کو
اپنی پوسٹ میں پانچ بات کی ورڈ ایڈ کرنا چاہیے زیادہ کی ورڈ پلیسمنٹ نہیں کرنی چاہیے اس سے پوسٹ کی رینکنگ ڈاؤن ہوتی ہے
External link
آپ کی ویب سائٹ کے اوپر اور جتنی بھی
پوسٹ ہیں ان کی ایکسٹرنل لنکنگ ضرور کریں اس سے آپ کی ویب سائٹ کا باؤنس ریٹ بہت کم ہوگا
اور اڈینس اور پوسٹ کو بھی ریڈ کریں گے
جب بھی پوسٹ لکھیں ٹائٹل پرمان لنک ڈسکرپشن ضرور اپٹیمائز کریں ٹائٹل کو آپ لونگ ٹیل بنائیں پرمان لنک کیا ہے پرمن لنک پوسٹ کا لنک ہوتا ہے اسے ضرور اپٹیمائز کریں اور ڈسکرپشن 150 الفاظ کی ضرور لکھیں
Image alt text
جو پکچر پوسٹ میں ایڈ کرتے ہیں ان کا الٹ ٹیکسٹ میں اپنا مین پرائمری کی ورڈ ضرور ایڈ کریں
Try my best to write good contents
meaning in urdu pdf
اس پوسٹ کا پی ڈی ایف فائل بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ڈاؤن لوڈ پہ کلک کریں اور فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی کمنٹ ضرور کریں
FAQS
What is the meaning of “Try my best to write good content” in simple Urdu?
آسان اردو میں اس کا مطلب ہے: “میں اچھا مواد لکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں۔”
What is the meaning of “Try my best to write good content” in Urdu?
“Try my best to write good content” کا اردو مطلب ہے: “میں اچھا مواد لکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں۔”
Try my best to write good contents” کا مطلب ہے کہ کوئی شخص اچھا، مفید اور معیاری مواد لکھنے کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہا ہے۔
Conclusion
اپنی ویب سائٹ کے لیے ایک اچھی پوسٹ کیسے لکھ سکتے ہیں ہم نے آپ کو ڈیٹیل میں بتایا ہے اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ کر سکتے ہیں تو آپ اچھا مواد لکھنے کی پوری کوشش کریں
"try my best to write good contents meaning in urdu"
Tage,
content marketing, content strategy, writing skills, freelance writing, creative writing, digital marketing, blogging tips, content creation, online writing, copywriting, content writing tips, content writer skills, content writing techniques, writing for the web, content optimization, conttent writing, conttent, writting, conttentwritting, content writng
