google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 meaning of content in urdu : (2026)

meaning of content in urdu : (2026)

fashionwritefor.us
0

 

‎ اگر اپ میننگ اف کنٹینٹ کے بارے میں سرچ کر رہے ہیں اس پوسٹ کو کمپلیٹ پڑھنے کے بعد اپ کو پتہ چلے  گا کنٹینٹ  کا کیا مطلب ہوتا ہے کنٹینٹ کے دو میننگ ہے
‎  ایک یہ ہے کہ کسی کام سے مطمئن ہونا اگر کوئی انسان کام سے مطمئن ہے خوش ہے تو  کہیں گے  وہ انسان کنٹینٹ ہے
‎دوسرا مطلب کسی ٹاپک کے  مٹیریل کو کنٹینٹ کہتے ہیں 
‎ا اس پوسٹ کو اپ غور سے پڑھیے گا کیونکہ اکثر لوگوں کو کنٹینٹ کے مطلب کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا ہے  

(toc)

meaning of content in urdu

‎ چلیں مثالوں  کے ساتھ سمجھتے ہیں اگر اپ یہ کہیں گے کہ وہ شخص مطمئن ہے کسی کام سے تو اپ کہیں گے   وہ شخص کنٹینٹ ہے اگر اپ کسی انسان کے بارے میں کہیں گے کہ وہ اپنی زندگی سے متمین ہے خوش ہے تو اپ اسے کہیں گے  وہ انسان کنٹینٹ ہے جیسا کہ کسی انسان کی کوئی نوکری ہے اور وہ اپنی نوکری سے 
‎خوش ہے 

Meaning of content in urdu with example


‎ اب دوسرا ۔  مطلب ہے کنٹینٹ الفاظ ا یک جیسے ہیں مطلب دو ہیں  جب اپ کہیں گے کنٹینٹ تو اس کے دو مطلب بنتے ہیں ایک مطمئن ایک ٹاپک دوسرا مٹیریل جیسا کہ  کوئی بھی چیز ہے اس کے اندر کوئی چیزیں پڑی ہیں تو اپ اس کو کنٹینٹ کہیں گے



 اسی طرح ویڈیو میں جو بھی کام یا چیزیں استعمال ھوتی ہیں  جو مٹیریل ہوتا ہے ہم اس کو کنٹینٹ کہتے ہیں   اس کا جو تیسرا مطلب ہے وہ ٹاپک مٹیریل ہے اکثر اپ نے سنا ہوگا کسی پوسٹ یا کسی میوزک کے اندر جو  مٹیریل ہوتا ہے أسے اس کا کنٹینٹ کہا جاتا ہے۔
‎ 

Content in a sentence

 
‎ اگر یہ کہا جائے کہ  بک کا کیا کنٹینٹ ہے  بک کا ٹاپک کیا ہے اس بک کا اندر کا مٹیریل کیا ہے کس ٹاپک کے اوپر یہ بک لکھی گئی ہے لکھنے والے نے جو اس بک کے اندر لکھا ہے وہ   کس حد تک مکمل کیا ہے بک کو تو اس بک کا جو مین  ٹاپک ہے اسکے اندر  جو مٹیریل ہے وہ
‎ اس کا کنٹینٹ ہے
 اسی طرح کسی مووی کا کنٹنٹ ہوتا ہے جو اس کی سٹوری ہے وہ اس کا کنٹینٹ ہے اسی طرح ایک شاعر کا بھی کنٹینٹ ہوتا ہے جو اس کے اندر شاعری ہوتی ہے وہ اس کا کنٹینٹ ہوتا ہے اسی طرح اب جو ہماری ڈیجیٹل دنیا اتی ہے اس میں بھی کنٹینٹ ہوتا ہے جیسا کہ ہمارے  یوٹیوب کی جو بھی ویڈیو ہے ان کے اندر جو بھی مٹیریل ہے وہ تمام لہسن جو ہیں وہ ہمارے چینل کا یوٹیوب کا کنٹنٹ ہے 

Content meaning in writing 


‎ایک ویب سائٹ کا بھی کنٹینٹ ہوتا ہے اسی طرح  ویب سائٹ کے اوپر جو بھی پوسٹ کی جاتی ہیں وہ  ویب سائٹ کا کنٹینٹ ہے  اس ویب سائٹ کا ٹاپک کیا ہے وہ ویب سائٹ کس بات کے اوپر   ہے جتنے بھی اس کے اوپر ارٹیکل ہوتے ہیں وہ اس ویب سائٹ کا کنٹینٹ ہوتے ہیں۔
‎ اسی طرح فیس بک پیج کا بھی ایک کنٹینٹ ہوتا ہے اس کے اوپر جو بھی پوسٹ کی جاتی ہے وہ اور ٹیکس کی فارم میں تصویر کی فارم میں ہوتی ہے سب اس کا کنٹنٹ ہوتا ہے  
‎  جو بھی مٹیریل اس کے اوپر شیئر کیا جاتا ہے وہ کنٹنٹ ہوتا ہے جسے تصویروں  میں جو مثالیں دی گئی دی گئی ہیں   مزید اپ یہ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں اس سے اپ کے سارے کانسپٹ کلیئر ہو جائیں گے میننگ اف کنٹینٹ کے بارے میں  


Content meaning in English

If you are searching for the meaning of content


‎ after reading this post completely you will know what content means. The word "content" has two meanings.


‎One is to be satisfied with a job. If a person is satisfied with their job and is happy, then they will say that person is content.


‎The second meaning of "content" is the information or material contained in something.


‎Please read this post carefully because most people don't know about the meaning of the word "content"



‎Let us understand with examples. If you say that a person is satisfied with a job, then you will say that person is content. If you say about a person that  he is satisfied with his life and is happy then you will say that person is content.



‎Now the second one.   The word "content" has two different meanings. When you say content, it has two meanings. One meaning is "happy or satisfied," and the other is "information or material. Like anything, there are things inside it, so you will call it content.


‎ If someone asks, "What is the content of this book?" they are asking what information or topics the book contains. what is the topic of the book, what is the material inside the book, what topic is this book written on, how far has the author completed what is written in this book, then what is the main topic of this book, what is the material inside.

‎It has content


‎Similarly, a movie has content. Its story, scenes, and dialogue are its content. Similarly a poem has content. which has poetry in it, that is its content. All the videos uploaded to our YouTube channel are its content.


‎ A website also has content. Everything published on the website, such as articles, images, and videos, is its content.


‎Similarly, A Facebook page also has content.


‎ whatever is posted on it and the images and text posted on it are its content.

‎Whatever material is shared on it is its content. You can also watch the video and see the examples in the images to understand the meaning of "content" more clearly. about meaning of content. 


Conclusion 

میننگ اف کنٹینٹ کے بارے کنٹینٹ  کا کیا مطلب ہوتا ہے کنٹینٹ کے دو میننگ ہے
‎  ایک یہ ہے کہ کسی کام سے مطمئن ہونا اگر کوئی انسان کام سے مطمئن ہے خوش ہے تو  کہیں گے  وہ انسان کنٹینٹ ہے
‎دوسرا مطلب کسی ٹاپک کے مٹیریل کو کنٹینٹ کہتے ہیں 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)